السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہوائی جہاز کے ٹکٹ کی منسوخی کے وقت کچھ رقم کاٹنا کیسا ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!اگر تو ٹکٹ کی منسوخی سے کمپنی کو نقصان ہوتا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے،کیونکہ اس سے وہ اپنے نقصان کی تلافی کرتے ہیں۔اور عموما ایسا ہوتا بھی ہے کہ اگر ایک بندہ وقت پر سفر نہ کرے تو اس کی سیٹ خالی رہتی ہے ،جس سے کمپنی کو اچھا خاصا نقصان ہوتا ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |