سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(220) زکوۃ سے کزن کے قرض کی ادائیگی

  • 13978
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1101

سوال

(220) زکوۃ سے کزن کے قرض کی ادائیگی
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا ہم اپنی نکالی گئی زکوۃ سے اپنے مرحوم کزن جو کے سید تھا کا قرض ادا کرسکتے ہیں ۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جی ہاں!آپ اپنی زکوۃ سے ہر اس بندے کا قرض اتار سکتے ہیں ،جس کی کفالت آپ کی ذمے نہ ہو اور جو مستحق زکوۃ ہو۔اب آپ کے کزن کی کفالت تو شرعی اعتبار سے آپ کے ذمہ نہیں ہے،اور اگر وہ مستحق تھااور اس نے کوئی ترکہ نہیں چھوڑا ہے جس سےقرض ادا کیا جائے ، اور اس کے شرعی ورثاء بھی یہ قرض اتارنے کے قابل نہیں ہیں تو آپ اس کا قرض اتار سکتے ہیں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے