سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(214) پاکستان میں اسلامک بینکنگ کی حقیقت

  • 13972
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1419

سوال

(214) پاکستان میں اسلامک بینکنگ کی حقیقت
 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اسلامک بینکنگ حلال ہے یا حرام؟ اور اگر آپ اس کو حلال قرار دیتے ہیں تو کیا آپ اللہ کو گواہ بنا کر کہتے ہیں کہ روز قیامت اگر اللہ نے مجھے پکڑا اور اگر یہ جرم ہو ا تو حساب ، سزا و جزا آپ بھگتیں گے۔؟


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

پاکستانی بینکس کے بارے میں ہم نے کبھی نہیں کہا کہ وہ اسلامی ہیں،افسوس کی بات ہے کہ ہمارے علم کے مطابق اس وقت پاکستان میں کوئی ایک بینک بھی ایسا نہیں ہے جو سو فیصد اسلامی ہو ،اور جو بینک اسلامی ہونے کے دعویدار ہیں ،وہ جعل سازی اور ملمع کاری سے لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں ،حکومت کے ساتھ ان کے معاملات بھی سودی ہی طے ہوتے ہیں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی

تبصرے