سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(196) غیر محرم رشتے

  • 13954
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1102

سوال

(196) غیر محرم رشتے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا کوئی شخص اپنی خالہ زاد بھائی کی،چچا زاد بھائی کی،ماموں زاد بھائی کی اورپھو پھی زاد بھائی کی بیٹی سے نکاح کر سکتا ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جی ! مذکورہ چاروں قسم کی لڑکیوں سے نکاح کرنا جائز ہے،کیونکہ یہ عورتیں محرم رشتہ دار نہیں ہیں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے