سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(188) جرابوں پر مسح

  • 13946
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 994

سوال

(188) جرابوں پر مسح
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا جرابوں پر مسح کرنا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اہل علم كے راجح قول کے مطابق جرابوں پرمسح كرنا جائز ہے۔سیدنا مغیرہ بن شعبہ فرماتے ہیں:

«تَوَضَّأَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَسَحَ عَلَى الجَوْرَبَيْنِ وَالنَّعْلَيْنِ»(ترمذی:99،قال الالبانی صحیح)

’’ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضوء کرتے وقت اپنی جرابوں پر اور جوتیوں پر مسح کیا ۔‘‘

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے