سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(127) روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنا

  • 13909
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1228

سوال

(127) روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا روزے کی حالت میں مسواک یا برش (ٹوتھ پیسٹ ) استعمال کرناجائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حدیث میں روزے کی حالت میں مسواک کرنے کی اجازت آئی ہے او ر اس میں خشک یا ترمسواک کی کوئی تفریق نہیں کی گئی۔ اس لئے اگر تر مسواک کی جاسکتی ہے تو ٹوتھ پیسٹ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس میں یہ بھی احتیاط ہونی چاہئے کہ حلق یا پیٹ میں اس کا اثر نہ جائے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ صراط مستقیم

ص301

محدث فتویٰ

تبصرے