سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(94) دعائے قنوت

  • 13872
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 885

سوال

(94) دعائے قنوت

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک صاحب پوچھتے ہیں

اگر دعائے قنوت پڑھنا بھول جائے تو کیا سجدہ سہو ہوگا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر کوئی شخص تراویح کی نماز کے بعد وتر کی نماز میں یا ویسے وتر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھنا بھول گیا ہے تو اس پر سجدہ سہو نہیں ہوگا۔ کیونکہ کسی حدیث میں دعائے قنوت کا وجوب ثابت نہیں ہے بلکہ بعض روایات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ نبی ﷺ نے رمضان میں صرف پندرہ دن دعائے قنوت پڑھی۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ صراط مستقیم

ص228

محدث فتویٰ

تبصرے