سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(93) نمازِ وتر کی رکعات

  • 13871
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1139

سوال

(93) نمازِ وتر کی رکعات

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ڈارٹ مورڈیون جیل سے ایم آئی خاں لکھتےہیں

وتر نماز کم از کم اور زیادہ سے زیادہ کتنی رکعت پڑھی جاتی ہے؟ اور دعائے قنوت رکوع سے پہلے یا بعد میں کس طرح پڑھی جاتی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بعض احادیث میں ۷’۹’۱۱’۱۳ رکعت تک کا ذکر بھی ہے۔ بہرحال ایک رکعت وتر پڑھنا ثابت ہے۔

وتر میں دعائے قنوت رکوع سے پہلے اور رکوع کے بعد دونوں طرح سے ثابت ہے اور رکوع کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا بہتر ہے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ صراط مستقیم

ص227

محدث فتویٰ

تبصرے