سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(187) ناک اور منہ کا صاف کرنا

  • 1385
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1136

سوال

(187) ناک اور منہ کا صاف کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ناک او رمنہ کو دھونے کا کیا طریقہ ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

پانی کا ایک چُلّو لے کر آدھا منہ میں ڈالے اور آدھا ناک میں چڑھائے۔ یہ عمل تین مرتبہ کرے او رایسا بھی جائز ہے کہ منہ کے لیے الگ چُلّو لے اور ناک کے لیے الگ ہر مرتبہ بائیں ہاتھ سے ناک صاف کرے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اہلحدیث

وضو کا بیان، ج1ص274 

محدث فتویٰ

تبصرے