السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میری منگیتر نے خواب میں دیکھا کہ وہ میری بہن کے ساتھ بیٹھی ہے اور انکے کپڑوں کو کیچڑ لگا ہوا ہے ، گھر میں بھی ہر طرف کیچڑ پھیلا ہواہے۔ ازراہ کرم تعبیر عنایت کی جائے؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! خوابوں کے تعبیر کے حوالے سے کسی ماہر معبر سے رابطہ کیا جائے ،کیونکہ خوابوں کی تعبیر ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹیمحدث فتوی |