سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(226) کھیل خود کھیلنا یا دیکھنا

  • 13751
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1062

سوال

(226) کھیل خود کھیلنا یا دیکھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا کوئی کھیل خود کھیلنا یا دیکھنا یا ریڈیو پر سننا یا ٹی وی پر دیکھنا (قطعی) حرام ہے، (یا کسی حد تک) جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حرام اور حلال کا اختیار اللہ تعالیٰ کو ہی ہے، ہمارا کام یہ ہے کہ اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات دوسروں تک پہنچائیں، جس مسئلہ میں نص صریح ہمیں معلوم نہیں ہے وہاں نصوص کے عموم سے استدلال کرکے قضیہ معینہ میں وقت یو عارضی فیصلہ کر دیتے ہیں۔ والعلم عند اللہ عزوجل

سابقہ جواب کی رو سے فضول اور مضر کھیل دیکھنا ناجائز اور ممنوع ہیں۔ 

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمیہ (توضیح الاحکام)

ج2ص508

محدث فتویٰ

تبصرے