السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کسی جگہ پر حقیقی طور پر کوئی کھیل تماشا دیکھنا شرعی طور پر کیا حیثیت رکھتا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جہادی یا جائز کھیلوں میں اگر درج بالا قباحتیں نہ ہوں تو ان میں شریک ہونا اور دیکھنا جائز ہے جیسا کہ ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے حبشیوں کا کھیل دیکھا تھا۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب