سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(112) اجماع سے کیا مراد ہے؟

  • 13633
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 3428

سوال

(112) اجماع سے کیا مراد ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آپ کا کسی مسئلہ پر اجماع کا حکم لگانا، پوری امت مسلمہ کا کلی اجماع ہے یا یہ چند محدثین کا اجماع ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اجماع سے مراد تمام اہل حق، اہل سنت مسلمانوں کا اجماع ہے، جس میں محدثین و فقہاء وغیرہم سب شامل ہیں۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمیہ (توضیح الاحکام)

ج2ص293

محدث فتویٰ

تبصرے