سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(109) قرآن یاد کرنے کا طریقہ

  • 13630
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 2036

سوال

(109) قرآن یاد کرنے کا طریقہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قرآن پاک کو حفظ کرنے کا طریقہ تحریر فرمائیں۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

روزانہ صبح سے پہلے اور بعد سبق یاد کریں۔ اور روزانہ سبقی (وہ پارہ جسے آپ حفظ کر رہے ہیں) اور منزل (ساقہ پاروںکا ایک مقرر حصہ) سنائیں۔

جمعہ کے دن پورے ہفتے کی ساری منزل زبانی سنا دیں۔ ان شاء اللہ یہ نسخہ بہت کارگر ہے۔ بشرطیکہ محنت شاقہ اور کمال استقامت سے کام لیں۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمیہ (توضیح الاحکام)

ج2ص286

محدث فتویٰ

تبصرے