السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
پردہ اور نقاب کے تفصیلی احکام کیا ہیں۔؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
پردہ عورت کا زیور اور محافظ ہے جس کے ذریعے وہ متعدد فتنوں اور برائیوں سے محفوظ ہو جاتی ہے۔اللہ تعالی عورت کو چہرے کا پردہ کرنے کا حکم دیا ہے۔پردہ کے احکام چونکہ کافی تفصیل طلب ہیں اور یہاں سب احکام لکھنے مشکل ہیں ،لہذا بہتر یہ ہے کہ آپ ہماری کتاب وسنت ڈاٹ کام سائٹ پر موجود کتب کا مطالعہ کر لیں۔ لنک پر کلک کر ہے۔
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب