سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(63) خروج مذی سے طہارت کا حکم

  • 13584
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1160

سوال

(63) خروج مذی سے طہارت کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کوئی لڑکی ننگی تصویر دیکھ لے اور اس کا لیس دار پانی خادج ہو جائے تو کیا پاک ہونے کے لئے اسے غسل کرنا ہو گا ۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

برے خیالات،فحش تصاویراور گندے وساوس سے نکلنے والے پانی کو مذی کہا جاتا ہے،اس سے کپڑے ناپاک نہیں ہوتے اور نہ ہی غسل واجب ہوتا ہے ،بلکہ اس سے استنجاء اور وضو کر لینا ہی کافی ہے۔تفصیل کے لئے فتوی نمبر(11926) پر کلک کریں

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی

تبصرے