سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

میاں بیوی کاایک دوسرے کے اعضائے مخصوصہ کوچومنا

  • 13519
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 6156

سوال

میاں بیوی کاایک دوسرے کے اعضائے مخصوصہ کوچومنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

احادیث کی رو شنی میں کیامیاں بیوی ایک دوسرے کے اعضائے مخصوصہ چوم سکتے ہیں یا نہیں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ کو چومنا ایک ناپسندیدہ عمل ہے،جو کسی بھی مومن کی شان کے لائق نہیں ہے۔تفصیل کے لئے فتوی نمبر( 2227)پر کلک کریں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی

تبصرے