بعض لوگ نماز جنازہ سےپہلے یا بعد میں صفوں میں گڑ چینی تقسیم کرتے ہیں اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
یہ عمل بالکل بدعت ہے ۔ کتاب و سنت سے اس کا کوئی ثبوت نہیں لہذا ایسے اعمال سے کلی طور پر اجتناب کرنا چاہیے ۔