سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

ہر تکبیر پر رفع یدین کرنا؟

  • 13395
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 819

سوال

ہر تکبیر پر رفع یدین کرنا؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز  کے اندر ہر تکبیر کے وقت رفع الیدین  کرنا سنت  ہے یا نہیں ؟ کیونکہ ناصر الدین  البانی رحمہ اللہ  کا موقف  تھا کہ  ہر تکبیر پر رفع الیدین  کرنا سنت ہے


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس سلسلہ  کی تمام روایات ضعیف  ہیں۔ شیخ  صاحب  ؒ  کو  اس مسئلہ  میں تسامح  ہوا ہے ۔ تاہم  یاد رہے  کہ صحیح  حدیث سے یہ  ثابت  ہے کہ رکوع سے پہلے  ہر تکبیر پر رفع یدین  کرنا چاہیے ۔ دیکھئے  سنن ابی داود (722 بتحقیقی  وھو  حدیث صحیح )

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ علمیہ (توضیح الاحکام)

ج1ص403

محدث فتویٰ

تبصرے