نماز میں قراءت کی کس قسم کی غلطیوں سے نماز فاسد ہوجاتی ہے ؟ مثلا درمیان میں حرف چھوڑنا ،ایک کی جگہ دوسرا حرف بولنا ، زیر زبر کی غلطی ۔
اس سلسلے میں دلیل کے لیے قاری حضرات سے رابطہ قائم کریں ۔ راقم الحروف کی تحقیق میں اگر نادانستہ غلطی ہوجائے تو۔﴿لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ فِيمَا أَخْطَأْتُم بِهِ ...﴾(الاحزاب :5) کی رو سے نماز فاسد نہیں ہوتی ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب