سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(606) خواب میں طوطے کے منہ میں چوزا دیکھنا

  • 13348
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1794

سوال

(606) خواب میں طوطے کے منہ میں چوزا دیکھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میں نے خوا ب  دیکھا جس میں پہلے کچھ لو گو ں کے چہرے  دیکھے  پھر ایک سبز  طوطا  جس کے منہ میں زردی  مائل  سرخ  رنگ  کا مر غی  کا چوزا جو طوطے سے چھو ٹنے  کی کو شش  میں ہے مگر طو طا  بلند  ہو تے دیکھا ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس کا مفہوم یہ ہے کہ اپنے کو بہتر بنا نے کی سعی  کریں کو تا ہیوں پر نظر ثا نی کی ضرورت  ہے ۔

«بحواله الإشارات في علم العبارات خليل بن شاهين ظاهري»

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص881

محدث فتویٰ

تبصرے