السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک آدمی نے بھینس کے ساتھ زنا کیا ہے آپ اس کے با رے میں بتا ئیں کہ اس کا کیا کیا جا ئے ؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
چوپایہ کے ساتھ بد فعلی کے مر تکب پر منا سب تعزیر قا ئم کر نی چاہیے تا کہ اسے عبرت ہو اور مفعول بہ جا نو ر کو قتل کی صورت میں تلف کر دیا جا ئے تا کہ اس کی طرف عار منسو ب نہ ہو اور اگر وہ جا نو ر کسی غیر کا ہے تو فا عل پر اس کی قیمت کا تا وان ڈا ل دیا جا ئے ظلم کو روکنے کی یہ ایک صورت ہے تفصیل کے لیے ملا حظہ ہو ۔(المغنی ابن قدامہ:12/351۔353)
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب