السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
چوہا مارنے کے لیے ایک آلہ (کڑکی یا پنجرہ )استعمال کیا جا تا ہے جس میں خو را ک فرا ہم کی جا تی ہے ۔یا چوہے کو مارنے کے لیے بعض دوائیں گو لیوں کی شکل میں ملتی ہیں جس سے اس کی مو ت واقع ہو جا تی ہے سوال یہ ہے کہ اس میں دھو کہ دہی کا پہلو تو نہیں نکلتا جس سے آدمی پر گناہ لا زم آتا ہو؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
چو ہے کو ہر ممکن طریق سے ٍ ہلا ک کیا جا سکتا ہے کیو نکہ حدیث میں اس کو فا سق قرار دیا گیا ہے ۔جو حل و حرم میں ہر صورت مبا ح الدم ہے ۔(عون المعبود 4/534)میں ہے
«ای لا حرمة لهن بحال»
یعنی "چوہوں کے ساتھ قطعاً نر می کا بر تاؤ نہیں کر نا چاہیے ۔"
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب