السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا یہ با ت درست ہے کہ قاتل و مقتول دونوں دوزخی ہیں اس لیے کہ مقتول کا ارادہ تھا کہ مجھے مو قعہ ملا تو میں ماروں گا لیکن اس کو موقعہ نہ مل سکا ۔ وہ خود قتل ہو گیا چو نکہ وہ اسے قتل کرنے کا ارادہ رکھتا تھا اس لیے وہ دو نو ں دو زخی ہونگے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یہ روا یت صحیح ہے ملا حظہ ہو ۔
صحیح بخاری کتاب الفتن باب اذا التقی المسلمان بسیفھما)
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب