سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(585) اپنے گناہوں پر نادم ہونا

  • 13327
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1134

سوال

(585) اپنے گناہوں پر نادم ہونا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کسی شخص کو اس کے گناہ یا د آئیں اور اسے لذت محسوس ہو تو اسے کیا کرنا چاہیے کہ اس کو گناہ یا د نہ  آئیں یا یا د آئیں  تو شر مندگی اورندا مت  محسوس  ہو جب کہ وہ ان گنا ہو ں  سے تو بہ کر چکا ہو ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سا بقہ گناہ  یا د آنے پر کثرت  سے استغفا ر  پڑھنا چاہیے ۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص863

محدث فتویٰ

تبصرے