سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(583) الکحل والی ہومیوپیتھک استعمال کرنا

  • 13325
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1541

سوال

(583) الکحل والی ہومیوپیتھک استعمال کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ماموں کانجن سے نکلنےوالا دسمبر 1995ء کا شمارہ تعلیم الاسلام صفحہ نمبر 27پر شیخ الحدیث  حضرت  مولا نا حا فظ بنیا مین صاحب حفظہ اللہ نے ہو میو  پیتھک  میں الکحل  کے استعمال کی وضا حت کرتے ہو ئے ہو میو پیتھک  دوا ئیوں  کو استعمال میں نہ  لا نے  کا مشورہ دیاہے آج کل ایلو  پیتھک  اور دیسی  دو اؤں  کی بجا ئے  لو گو ں  کا ر جحا ن  ہو میو پیتھک  کی طرف زیادہ ہے اسکے بارے میں مزید وضا حت چاہتا ہوں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہومیوپیتھک دوائیوں کے استعمال  کے عدم  جواز  پر میرا ایک تفصیلی  فتویٰ  ہفت روزہ ("الاعتصام"لا ہو ر جلد 47شمار ہ 35)میں شا ئع  ہو چکا ہے اس کی طرف  رجو ع فر ما ئیں  امید  ہے تشفی کا با عث  بنے گا ۔ ان شا ء اللہ ۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص861

محدث فتویٰ

تبصرے