سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(568) غیر شرعی معاملات میں والدین کا حکم ماننا

  • 13310
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1353

سوال

(568) غیر شرعی معاملات میں والدین کا حکم ماننا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایسے تمام معاملات جو غیر شرعی ہوں ان میں والدین کا حکم مانا جائے یا نہ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جملہ امور میں والدین کی اطاعت واجب ہے بشرط یہ کہ اوامر شریعت کے مخالف نہ ہوں۔ حدیث میں ہے:

«لا طاعة لمخلوق في معصية الخالق» (بخاري)

 یعنی ''خالق کی نافرمانی کرکے مخلوق کی اطاعت نہ کرو۔''

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص846

محدث فتویٰ

تبصرے