السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا وہ شخص اپنے والدین کی بجلی پانی گیس ٹیلی فون استعمال کرسکتا ہے ؟ جب کہ ان کا بل اس کے کا فر قرار دئیے جا نے والے والدین نے ادا کرنا ہو تا ہے ۔
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مکا ن میں مو جو د سہولتوں سے مستفید ہو سکتا ہے واجبات کی ادائیگی والدین کی رضا پر مو قوف ہے خود ادا کریں یا بذمہ لڑکا ہوں۔
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب