سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(549) کافر والدین کے ساتھ مستقل قیام کرنا

  • 13291
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1215

سوال

(549) کافر والدین کے ساتھ مستقل قیام کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اپنے والدین کو کا فر قرار دینے کے بعد وہ شخص اپنے والدین کے مکا ن میں اپنے بیوی بچوں کے ساتھ  مستقل قیام کر سکتا ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بفرض صحت الزم والدین کے  ہمرا ہ اس شخص کا مستقل قیا م ان کی رضا مندی پر مو قوف ہے شرعی کو ئی امر مانع نہیں ۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص829

محدث فتویٰ

تبصرے