السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک آدمی داڈھی کا مذاق اڑاتا ہے اور پھر خوب خدا سے تو بہ کر لیتا ہے کیا اس کی تو بہ قبول ہو سکتی ہے ؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
داڑھی کا مذاق اڑانے والے کی تو بہ قبول ہے قصہ افک میں یہ الفا ظ ہیں ۔
«فان العبد اذا اعترف بذنب ثم تاب تاب اللہ عليه»
یعنی "بندہ جب اپنے گنا ہ کا اقرار لر لیتا ہے اللہ سے تو بہ کی درخواست کرتا ہے تو وہ اس کی تو بہ قبو ل کر لیتا ہے ۔"
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب