سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(523) غسل نہ کرنے کی صورت میں قرآن کی تلاوت کرنا

  • 13265
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1073

سوال

(523) غسل نہ کرنے کی صورت میں قرآن کی تلاوت کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کسی پر غسل واجب  ہواور اس نے غسل نہ کیا ہو یا غسل نہ کر سکے  تو کیا ایسے  اس کی نماز ہو جا ئے گی نیز غسل واجب ہو نے کی صورت میں قرآن کی تلا وت کرسکتا ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بلا غسل نماز نہیں ہو گی ہاں البتہ جنگل  میں اگر پانی میسر نہ آئے  تو تیمم  کر کے  نماز پڑھی جا سکتی ہے بلا غسل قرآن  کی تلاوت  سے اجتنا ب کرنا چاہیے ۔

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص809

محدث فتویٰ

تبصرے