سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(488) محرم عورت کے لیے جرابیں اور دستانے پہننا کیسا ہے؟

  • 1326
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1362

سوال

(488) محرم عورت کے لیے جرابیں اور دستانے پہننا کیسا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا محرم عورت کے لیے دستانے اور جرابیں پہننا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

 عورت کے لیے جرابیں پہننے میں کوئی حرج نہیں لیکن دستانوں کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم  نے فرمایا ہے:

«لَا تَلْبَسِ الْقُفَّازِيْنِ» (صحيح البخاري، جزاء الصيد، باب ما ينهی عن الطيب للمحرم والمحرمة ح: ۱۸۳۸)

’’عورت دستانے نہ پہنے۔‘‘

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ارکان اسلام

عقائد کے مسائل: صفحہ430

محدث فتویٰ

تبصرے