سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(515) مسلمان معاشرے کو دو طبقوں میں تقسیم کرنا

  • 13257
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1057

سوال

(515) مسلمان معاشرے کو دو طبقوں میں تقسیم کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا مسلما ن معا شرے میں دیندار اور دنیا دار ہو نے کے حوالے سے کو ئی طبقاتی  تقسیم  ہے یا نہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اسلامی معاشرے میں دین دار اور دنیا دار کی طبقاتی  تقسیم کا کو ئی تصور نہیں بلکہ جملہ امور  کا انحصار  آدمی کی نیت پر ہے چنانچہ صحیح حدیث میں ہے ۔

«انما الاعمال بالنیات» (بخاری بدء الوحی)

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص808

محدث فتویٰ

تبصرے