السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عورت کی حکومت سے تعاون کرنے والے عوام کے با رے میں کیا حکم ہے ؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
عورت کی حکومت سے تعاون کرنے والے عامۃ النا س کی صحیح راہنما ئی کرنا علما ء اور صلحا ء امت کا اولین فرض ہے اس کے باو جو د اگر وہ سمجھنے نہ پا ئیں تو پھر ان کا مقدمہ رب قہار کی عدالت کے سپرد کردینا چاہیے جس دن حق کا بو ل بالا اور با طل خس و خا شاک ہو گا ۔
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب