السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر قتل حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں یزید ملوث نہیں ہے تو کیا اس نے قاتل حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو سزادی ہے جب کہ وہ حکمرانی کے منصب پر فا ئز تھا ؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یز ید کا معا ملہ ہم اللہ پر چھوڑ تے ہیں وہ اس کے منا سب حا ل اس سے سلوک کرے گا بعض دفعہ حا لا ت ایسے پیدا ہو جا تے ہیں کہ انسان چا ہنے کے باوجود کا نہیں کر سکتا جس طرح حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ با غیوں سے حضرت عثمان کے قتل کا بدلہ نہ لے سکے۔
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب