سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(474) حضرت حسین ﷜ کا دور بھی خلافتِ راشدہ میں شامل ہے؟

  • 13215
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1447

سوال

(474) حضرت حسین ﷜ کا دور بھی خلافتِ راشدہ میں شامل ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا حضرت امام حسین  رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا دور بھی خلا فت راشدہ میں شمار کیا جاسکتا ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حضرت امام حسین  رضی اللہ تعالیٰ عنہ خلیفہ ہی نہیں بنے لہذا ان کے عہد کو خلا فت راشدہ رضوان اللہ عنھم اجمعین میں  شامل  کرنا چہ معنی دارد؟

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص762

محدث فتویٰ

تبصرے