سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(427) بلا وجہ قبر کھودنے کی سزا

  • 13168
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1108

سوال

(427) بلا وجہ قبر کھودنے کی سزا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کوئی شخص کسی شخص کو اپنی والدہ کی قبر کھودتے ہوئے دیکھے تو وہ اس شخص سے کیا سلوک کرسکتا ہے؟کہاں تک اسے بدلہ یا سزا کا حق ہے اس سے قطع تعلق کرنا یا اس کو دل سے بُرا جاننا اور سزادینا انتقام لینا ان میں کیا بہتر ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسے شخص سےہر ممکن طریقہ سے نفرت کا ا ظہار ہونا چاہیے اوراگر وہ تائب ہوجائے تو پھر رنجش دل سے نکال دینی چاہیے۔

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص728

محدث فتویٰ

تبصرے