السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
حکومت سرکاری ملا زمین کی تنخواہ کا کچھ حصہ کا ٹ لیتی ہے اور ریٹائر منٹ کے وقت اس کل جمع شدہ رقم میں مزید رقم ملا کر ملا زم کو دیتی ہے آیا یہ زائد رقم سود ہے اس کے لینے کا جوا ز ہے ؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
کٹوتی سے زائد رقم سود ہے ۔
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب