سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(401) لڑکی کا شادی کے بعد اپنے نام کے ساتھ خاوند کا نام رکھنا

  • 13141
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 940

سوال

(401) لڑکی کا شادی کے بعد اپنے نام کے ساتھ خاوند کا نام رکھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہمارے معاشرے  میں عموماً لڑکیاں  شادی کے بعد اپنے نام کے ساتھ موجود والد  کے نام کو ہٹا کر شوہر کا نام لگا دیتی ہیں کیا ان کا ایسا کرنا صحیح ہے ؟ اگر کو ئی شر عی قباحت ہوتو مطلع  فرمائیں ۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بحیثیت زوجیت شوہر کی طرف نسبت کا کو ئی حرج نہیں جب کہ حقیقی انتساب  بہر صورت والد کی طرف ہی ہونا چاہیے ۔

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص707

محدث فتویٰ

تبصرے