سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(342) قرآن خوانی کا ثواب مردوں کو پہنچانا

  • 13086
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1103

سوال

(342) قرآن خوانی کا ثواب مردوں کو پہنچانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا قرآن خوانی کا ثواب  مردوں کو پہنچتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مردوں کے لئے قرآن خوانی کتاب وسنت سے ثابت نہیں بلکہ حنفی فقہاء نے اس کو بدعت قرار دیا ہے۔

علی متقی  رحمۃ اللہ علیہ  صاحب '' کنز العمال '' فرماتے ہیں:

’’ الاجتماع لقراءة بالقرآن علي الميت بالتخصيص في المقبرة والمسجد اوالبيت بدعة مذمومة ’’

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص623

محدث فتویٰ

تبصرے