السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا گھر کی باپردہ چھت پر عورت دن یا رات کو نماز پڑھ سکتی ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!اگر وہاں کسی غیر محرم کی نظر پڑنے کا خطرہ نہ ہو تو چھت پر نماز پڑھنے میں بظاہر کوئی ممانعت نہیں ہے،لیکن پھر بھی عورت کو چاہیئے کہ وہ ایسی جگہ نماز ادا کرے جو گھر میں سب سے زیادہ محفوظ اور باپردہ ہو۔جہاں بے پردگی کی کسی شک کی بھی گنجائش نہ ہو۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |