سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(253) یہود و نصاریٰ کے برتن استعمال کرنا

  • 12975
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1047

سوال

(253) یہود و نصاریٰ کے برتن استعمال کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

یہودونصاریٰ کے برتنوں میں کھانے کا کیاحکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہودونصاریٰ کے برتنوں کے علاوہ اگر دستیاب نہ ہوسکیں تو ان ہی کو دھو کر استعمال میں لانا درست ہے صحیح مسلم میں ابو ثعلبہ خشنی کی روایت ہے:

« فان وجدتم غير آنيتهم فلا تاكلوا فيها وان الم تجدوا فاغسلوها ثم كلوا فيها»صحیح البخاری کتاب الذبائع والصید باب آنیة المجوس والميتة (٥٤٩٦)

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص561

محدث فتویٰ

تبصرے