سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(226) شادی کے موقع پر میاں بیوی کی تصویریں بنانا

  • 12948
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1357

سوال

(226) شادی کے موقع پر میاں بیوی کی تصویریں بنانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

شادی  کے مو قع  پر میا ں بیو ی  کی تصویریں  بنا نا  جا ئز  ہے یا نہیں


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تصویریں  لینا حرا م  ہے (علاوہ ازیں موجودہ دور میں ان تصاویر کو بطور یادگار یا بیٹھکوں اور گھروں میں  بطور ڈیکوریشن پیس جو آوایزاں کیا جاتا ہے۔ بے غیرتی  اور بے شرمی ہے جو کسی بھی غیور مسلمان کو زیب نہیں دیتی۔(عبد الشکور مدنی عفااللہ عنہ)

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص542

محدث فتویٰ

تبصرے