السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
قرآن و حدیث کی رو شنی میں تصویر کھینچنا اور کھنچوا نا کیسا ہے ؟ تو مفتیا ن عظا م علما ئے کرا م اور علامہ حضرا ت تصویریں کس بنا پر کھنچواتے ہیں ؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
تصویر کشی مطلقاً حرا م ہے صحیح حدیث میں ہے ان مصوروں کو قیامت کے دن عذا ب دیا جا ئے گا اور انہیں کہا جا ئے گا کہ جو کچھ تم نے بنا یا تھا اب اس میں جا ن بھی ڈا لو ۔( انظر الرقم المسلسل (٢٨٨)شرح کی خلا ف ورزی کرنے والے کو بلا امتیا ز روز اجزا ء اپنا حسا ب عدا لت با ر ی تعا لیٰ میں کو د دینا ہو گا مر تکب سوء کو دیکھ کر برا ئی پر دلیر ہو نا خسا ر ے کا سودا ہے قرآن مجید نے یہو د کے بگڑے ہو ئے معا شر ہ کی تصویر کشی یوں کی ہے
﴿مَثَلُ الَّذينَ حُمِّلُوا التَّورىٰةَ ثُمَّ لَم يَحمِلوها كَمَثَلِ الحِمارِ يَحمِلُ أَسفارًا ۚ بِئسَ مَثَلُ القَومِ الَّذينَ كَذَّبوا بِـٔايـٰتِ اللَّـهِ ۚ وَاللَّـهُ لا يَهدِى القَومَ الظّـٰلِمينَ ﴿٥﴾... سورة الجمعة
"جن لو گو ں کے سر پر تو لدوائی گئی پھر انہوں نے اس کے با ر تعمیل کو نہ اٹھا یا ان کی مثا ل گدھے کی سی ہے جس پر بڑی کتب لدی ہوں ۔ جو لو گ اللہ کی کتا بو ں کی تکذیب کر تے ہیں ان کی مثا ل بُری ہے اور اللہ ظا لم لو گو ں کو ہدا یت نہیں دیتا ۔ ''
آج ہما را ما حو ل بھی کچھ اس سے مختلف نہیں اس حما م میں سب ننگے نظر آتے ہیں الا من رحم ربي اللہ رب العزت جملہ مسلما نو ں کو فہم بصیرت سے نوا زے ۔آمین!
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب