السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیاکوئی آدمی اپنی استانی کے ساتھ شادی کر سکتا ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!استانی سے شادی کرنا جائز ہے ،بشرطیکہ وہ محرم رشتہ داروں میں سے نہ ہو،استانی ہونا شادی کی راہ میں رکاوٹ نہیں ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |