السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک مسئلہ کے اندر ایک ہی مسلک سے تعلق رکھنے والے کچھ علماء کافتویٰ مختلف اور آپس میں اختلافی ہوتو عوام کے لیے کیا حکم ہوگا؟ جس کے قول پر چاہیں عمل کریں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
شرعی دلیل کے اعتبار سے جس فتویٰ پر دل زیادہ مطمئن ہو۔اس پر عمل کرلیا جائے۔
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب