سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(185) اہل حدیث کا عورت کی حکمرانی کے متعلق نظریہ

  • 12906
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1586

سوال

(185) اہل حدیث کا عورت کی حکمرانی کے متعلق نظریہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اہل حدیث حضرات کا عورت کی حکمرانی کے متعلق نظریہ کیا ہے؟ جب کہ بندہ نے علامہ روپڑی  رحمۃ اللہ علیہ  کے رسالہ میں پڑھا ہے کہ حکمرانی ناجائز ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اسلام میں عورت کی حکمرانی کا کوئی تصور نہیں ۔حدیث میں ہے:

«لن يفلح قوم ولو امرهم امراة» صحيح البخاري كتاب المغازي باب كتاب النبي صلي الله عليه وسلم الي كسري وقيصر (٤٤٢٥) وكتاب الفتن رقم الباب (١٨) ح(٧-٩٩) احمد(٥/٣٨‘٤٧)النسائي (٥٣٩)

 اس موضوع پر ہمارے فاضل دوست مولانا فضل الرحمٰن صاحب خطیب مسجد مبارک لاہور کی کتاب عظیم شاہکار ہے جو لائق مطالعہ ہے۔

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص493

محدث فتویٰ

تبصرے