سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(170) کلمہ گو مشرک کے جنازے کا حکم

  • 12888
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1179

سوال

(170) کلمہ گو مشرک کے جنازے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کلمہ گو مسلمان مشرک کا جنازہ پڑھنا صحیح ہے یا نہیں،جب کہ آخری وقت اس کی زبان پر کلمہ بھی جاری ہو؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آخری وقت میں کلمہ پڑھنے والے مشرک آدمی کی نماز جنازہ پڑھ لینی چاہیے۔کیونکہ نطق کلمہ ا سکے گناہوں سے درگزراور معانی کی علامت ہے۔

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص443

محدث فتویٰ

تبصرے