السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا''ام السائب'' نامی عورت کابیٹا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں فوت ہوکر اس کی ماں کے صلواۃ الحاجۃ پڑھنے کے بعد دوبارہ زندہ ہوا تھا۔اس واقعے کی اسنادی حیثیت بیان فرمائیں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مشار الیہ قصہ من گھڑت ہے۔''اسماء الاصحاب'' کی معتبر کتابوں'الاصابہ'' اور ''الاستعیاب'' وغیرہ میں اس کا کوئی اصل نہیں۔
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب