السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
زندہ مسلمانوں کے لئے مغفرت کی دعا کرسکتے ہیں یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
زندہ مسلمان اپنے اور دوسرے کے لئے مغفرت کی دعا کرسکتا ہے قرآن مجید میں ہے:
﴿رَبِّ اغفِر لى وَلِأَخى...﴿١٥١﴾... سورة الاعراف
''حضرت موسیٰ علیہ السلام نے دعافرمائی:'' اے میرے پروردیگار! مجھے اور میرے بھائی کو معاف فرما۔''
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب